کافکا کے افسانے
₨ 950
خصوصی رعایت
| تعداد | رعایت | رعایتی قیمت |
| 3 - 4 | 25% | ₨ 713 |
| 5 - 9 | 33% | ₨ 637 |
| 10 + | 40% | ₨ 570 |
مصنف:
فرانز کافکا
مترجم:
نیر مسعود
صفحات:
112
فرانز کافکا (1924-1883) کی تحریریں دنیا بھر کے فکشن پڑھنے اور لکھنے والوں کی پچھلی کئی نسلوں کے مطالعے کا حصہ رہی ہیں اور انھوں نے بیشتر زبانوں کے جدید فکشن کے موضوعات اور اسالیب پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ اردو کے اہم ترین جدید فکشن نگار نیر مسعود (2017-1936) بھی دنیا بھر کے ان خلاق ادیبوں میں شامل تھے جن کا کافکا کے ساتھ تخلیقی معاملہ رہا اور ان میں بھی جنھوں نے اپنی اپنی زبانوں میں کافکا کی منتخب تحریروں کو ترجمہ کر کے اپنے مطالعے کا حق ادا کیا۔ اردو کے پڑھنے والے خوش قسمت ہیں کہ انھیں کافکا کی تحریروں کا یہ انتخاب نیر مسعود کے ترجمے کے توسط سے پڑھنے کا موقع ملا۔ نیر مسعود نے اس انتخاب کا ایک تفصیلی تعارف بھی تحریر کیا ہے۔
ISBN: 978-969-648-068-6


تبصرے
ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں ہے۔