TECHNOLOGY ACQUISITION IN PAKISTAN تحریر: غلام حیدر پبلشر: سٹی پر لمیٹڈ، بک شاپ ۳۱۶، سٹی ہال، عبداللہ ہارون روڈ، صدر، کراچی ۷۴۴۰۰ صفحہ: ۴۴۸ قیمت: تین سو روپے موجودہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے اور ٹیکنالوجی کی ترقی ہر ایک مُلک کی ترقی کے لیے سمارٹ اور ٹیکنالوجی کی تیزی کے اسباب انسانوں کو کشمیر کا امیر ہے اب وہ مالک سمالک ترقی یافتہ کھلاتے ہیں جو ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے ہیں۔ کیونکہ وہ سمالک مضبوط اور کاغذی ریاست میں بھی ان کا دُشکاڑ رہا ہے اس لئے اب ہر مُلک کے لئے ٹیکنالوجی حاصل کرنا اور اس میں ترقی کرنا لازمی ہو گیا ہے۔ غلام حیدر صاحب کی یہ کتاب بھی اسی موضوع پر بحث کرتی ہے۔ یہ نظام گھیرا صاحب کا پاکستان کی ان خصوصیات میں سے جن میں کام اور کام دوسرے ممالک میں بھی معروف ہے دو پچھتے کے اشارے سے اہمیت ہے اور معاشیات ان کا میں بھی مضمون ہے چنانچہ انہوں نے پاکستان کی معاشیات پر زور و تمر بھی لکھ دیا اور بہت رائے میں چھپا ہے انگریزی ترقی کا سو موضوع میں قدرت راقم کی اہم ہے اس نے نہیں زیادہ اہمیت کا حامل اس کا متن ہے اس پر تحریر ہے “عرصہ ذات اندر نظام شریعت اور کامیاب کارکنوں کی کہانی” اپنی اس کتاب میں مصنف نے قیام پاکستان کے وقت اور اس سے پہلے سے روایتی فنون (یا ٹیکنالوجی) سے بات شروع کر کے موجودہ عہد میں ٹیکنالوجی کے حصول کی ضرورت کو اُجاگر کیا ہے، اس سلسلے میں انہوں نے عالمی سطح پر ملز و واقعات کا جائزہ لیتے ہوئے مُلک میں موجودہ ٹیکنالوجی کی صورتِ حال پیش کرتے ہوئے اس کے مزید حصول اور اس میں خاطر خواہ ترقی و توثیق کی اہمیت کو نمایاں کیا ہے اور یہ بھی بتایا ہے کہ ہم اس کے حصول میں کیا کیا اقدام اختیار کر سکتے ہیں اور ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ ہمارے مُلک کی ضروریات کیا ہیں، ہم ٹیکنالوجی کو کس نہج میں حاصل کر سکتے ہیں۔ مختصراً بہرارے اطراف پر ایک ہو جائے چاہیے، غلام حیدر صاحب کا ہر پہلو سے بات کیا ہے ان کے ساتھ گھیرا یزید رتھے اور گیرم بھی ایک ملک سے دُور پر گھیرا بھی پیش کیا ہے یہ کتاب اُن کے اس اہم موضوع پر بحث کرتی ہے جس میں ترقی یافتہ قوم کے لئے کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔
(058) Technology Acquisition In Pakistan Review
