cpkarachi2020@gmail.com
03003451649

زرد ہتھیلی اور دورسری کہانیاں

 1,250
خصوصی رعایت
تعداد رعایت رعایتی قیمت
3 - 4 25%  938
5 - 9 33%  838
10 + 40%  750
اردو کتابیں جیم عباسی
مصنف: جیم عباسی
صفحات: 186

جیم عباسی کی کہانیاں پچھلے چند برسوں میں آج سمیت کئی ادبی رسالوں میں شائع ہو کر پڑھنے والوں کی توجہ حاصل کرچکی ہیں۔ یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ سندھ کے دیہی پس منظر میں اتنی موثر کہانیاں اردو میں اس سے پہلے سامنے نہیں آئیں۔ یہ ان کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ ہے۔ ان کا ناول *رقص نامہ* بھی جلد شائع ہونے والا ہے۔ جیم عباسی 1978 میں سندھ کے مقام کنڈیارو میں پیدا ہوے ، جو اُس وقت ضلع نواب شاہ میں تھا اور اب نوشہرو فیروز ضلعے کا حصہ ہے ۔ انھوں نے کنڈیارو ہی میں مذہبی نوعیت کی تعلیم حاصل کی اور وہیں پرورش پائی، اور بعد میں حیدر آباد اور پھر کراچی منتقل ہوئے جو اب ان کا گھر ہے۔

ISBN: 978-969-648-052-5