سیڑھیوں سے اترتے ہوئے
₨ 950
خصوصی رعایت
| تعداد | رعایت | رعایتی قیمت |
| 3 - 4 | 25% | ₨ 713 |
| 5 - 9 | 33% | ₨ 637 |
| 10 + | 40% | ₨ 570 |
مصنف:
احمد آزاد
صفحات:
128
احمد آزاد 1976 میں لاڑکانہ میں پیدا ہوے، وہیں سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ یونیورسٹی آف سندھ ، جام شورو سے اردو ادب میں ایم اے کیا۔ سال 2000 میں کراچی منتقل ہوے۔ سینٹ پیٹرکس کالج کراچی سے تدریس کا آغاز کیا۔ موقر تعلیمی ادارے زیبسٹ سے بھی منسلک رہے۔ ان کی نظموں کی پہلی کتاب *تیز بارش کے دوران* 2008 میں شہرزاد نے شائع کی جو جدید اردو نظم کے حوالے سے بہت سراہی گئی ۔ احمد آزاد نے ہندوستان اور پاکستان کے منتخب شاعروں کی نظموں کے سندھی سے اردو میں تراجم بھی کیے ہیں جن کا مجموعہ *یہاں کی نظمیں وہاں کی نظمیں* کے عنوان کے تحت زیر ترتیب ہے۔ یہ ان کی نظموں کی دوسری کتاب ہے۔ احمد آزاد اس وقت گورنمنٹ کالج لاڑکانہ میں اسٹنٹ پروفیسر اور صدر شعبہ اردو ہیں۔
ISBN 978-969-648-087-7


تبصرے
ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں ہے۔