صحرا کی شہزادی
₨ 950
خصوصی رعایت
| تعداد | رعایت | رعایتی قیمت |
| 3 - 4 | 25% | ₨ 713 |
| 5 - 9 | 33% | ₨ 637 |
| 10 + | 40% | ₨ 570 |
مصنف:
سکینہ جلوانہ
صفحات:
208
سکینہ جلوانہ، جن کی کہانیاں پچھلے دو سال سے لاہور اور کراچی کے مختلف ادبی رسالوں میں شائع ہورہی ہیں، بہاولپور سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کی کہانیوں کی نمایاں خصوصیت سادگی ہے۔ وہ سیدھے سادے انداز میں اپنی بات کہتی ہیں، لفاظی اور بناؤ سنگھار کے بغیر ۔ ان کا معصوم شرارتی طرز بیان دل موہ لیتا ہے ۔ وہ ان ہی عام روزمرہ کی باتوں اور واقعات کی تصویریں کھینچتی ہیں جسے وہ اچھی طرح جانتی ہیں اور شاید یہی ان کے کمال فن کا راز ہے۔ ان کی کہانیوں کے سب کردار جیتے جاگتے ، چلتے پھرتے ہوتے ہیں۔ ان کی صفائی اور سادگی سے لکھی کہانیوں کا سحر ان کو پڑھنے کے بعد بھی تادیر قائم رہتا ہے۔


تبصرے
ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں ہے۔